Abdul El-Sayed Ki Jeet |
42 سالہ مصری نژاد عبد السید امریکہ کی ریاست مشی گن میں پیدا ہوئے۔ اس مسلمان رہنما نے کل امریکہ کے الیکشن میں ڈیموکریٹک ترقی پسند دھڑے کی طرف سے الیکشن میں کامیابی حاصل کی اور امریکی تاریخ میں پہلے مسلمان سینیٹر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
وہ عبد السید، جنہیں ان کے دوست اور ووٹرز پیار سے جب کہ مخالفین طنزاً "عبد" کہتے ہیں اور جن کی الیکشن مہم کا نعرہ بھی "عبد فار سینیٹ" تھا، کل جب جیتنے کے بعد تقریر کر رہے تھے تو اس خوش مزاج انسان نے جے ڈی وینس کو مخاطب کرتے ہوئے "حبیبی" کہہ کر پکارا۔۔ حالانکہ وہ ان کا زبردست سیاسی مخالف ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوری........