menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sab Harkat Mein Hain

27 0
01.09.2026

ہماری زمین کے اندر ہر وقت کچھ غیر معمولی ہو رہا ہے آپ کو یہ عجیب لگے گا لیکن یہ سچ ہے کہ ہمارا سیارہ زمین محض خلا میں تیرتی ہوئی ایک بہت بڑی چٹان نہیں ہے بلکہ ہمارے پیروں کے نیچے بیرونی کور کے اندر انتہائی گرم اور حرکت کرنے والی مائع موجود ہے، ان میں آئرن اور نکل بھی ہے، جو زمین کے اردگرد ایک طاقتور میگنیٹک فیلڈ بناتے ہیں۔ ہم اس میگنیٹک فیلڈ کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھ سکتے، لیکن یہ ہمیشہ موجود ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے سیارے کو ایک ڈھال کی طرح گھیرے ہوئے ہیں، جب سورج چارج شدہ ذرات خاص........

© Daily Urdu