Sabab Kuch Aur To Hai Tu Jis Ko Khud Samajhta Ha |
سبب کچھ اور ہے تو جس کو خود سمجھتا ہے
حجاز مقدسہ کی حفاظت کے لئے ہر کلمہ گو کی جان قربان۔ جس ملک میں مقامات مقدسہ ہیں پاکستان نے بھی اس کی حفاظت کا دفاعی معاہدہ کر رکھاہے۔ گو کہ ہر مسلمان کا دل مکہ مدینہ کے لئے دھڑکتا ہے۔ دوسری جانب اسلامی برادر ریاستیں ہیں، پاکستان بڑا بھائی بن کر سب کی حفاظت کے لئے کوشاں ہے۔ ایران کا قدیم نام فارس تھا۔ فارس سے متعلق نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "تم پہلے عرب کے جزیرے کو فتح کرو گے، پھر فارس (ایران) سے جہاد کرو گے اور اللہ اسے فتح کر دے گا، پھر روم والوں سے لڑو گے اور اسے بھی فتح کر دے گا اور آخر میں دجال سے لڑو گے "۔ اگر علم ثریا ستاروں کے پاس بھی........