menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Yemenio Ka Qasoor

34 0
18.09.2026

پروپیگنڈا کے اس دور میں ایسا ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یمنی حوثی اس وقت سعودیہ پر جارحیت کے مرتکب ہیں اور اس سلسلے میں مختلف دیسی جماعتیں اور شخصیتیں ماتم کناں ہیں۔ لیکن یہ مکمّل تصویر نہیں ہے۔ اس کی مثال آپ یوں لے لیں کہ اسرائیل جو برسوں سے فلسطین پر مظالم ڈھا رہا ہے اس سے چشم پوشی کی جائے اور فلسطینی اگر مزاحمت کریں تو اس کو ہائی لائٹ کیا جا رہا ہے۔ یمن کے متعلق اس وقت ہوبہو یہی ہو رہا ہے۔

یہ یمنیوں کا سعودیہ پر اچانک حملہ نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے مکمّل سیریز ہے۔ سعودی عرب نے 2014 سے یمن کا محاصرہ کر رکھا ہے، یعنی برّی، بحری اور فضائی طور پر یمن کو مکمّل محصور کیا ہے تاکہ حوثیوں کو سرنگوں کر سکے۔ اس کے نتیجے میں یمن میں انسانی المیے نے جنم لیا جس پر بہت کم بات کی گئی خصوصا پاکستان میں، کیونکہ ہم "خادم الحرمین شریفین" کو بر قسم کی غلطیوں سے مبرّا سمجھتے ہیں، یا غلطیوں کو خطائے اجتہادی قرار دیتے ہیں۔

اقوامِ متحدہ کی رپورٹس کے مطابق یمن جنگ میں مجموعی طور پر 3,77,000 سے زیادہ اموات ہوئیں، جن میں بڑی تعداد بھوک، بیماری اور........

© Daily Urdu