Channels Kese Hack Hue?
دو دن پہلے آپ نے دیکھا ہوگا کہ جیو نیو سمیت بہت سارے نجی ٹی وی کی نشریات کو ہیکرز نے معطل کرکے اس کے اوپر بہت سارے میسجز چلا دیے جو ظاہری طور پر معلوم ہوتا تھا کہ اینٹی سٹیٹ ہیں۔ تو ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟
زیادہ تر ٹی وی چینلز کی نشریات آج کل ڈیجیٹل پلیٹ فارم استعمال کرتی ہیں اور اس میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن بھی شامل ہوتی ہے سیٹلائٹ کمیونیکیشن کے اندر Uplink اس کمیونیکیشن کو کہتے ہیں جو کسی بھی ٹی وی چینلز کے گراؤنڈ اسٹیشن سے سیٹلائٹ کی طرف کمیونیکیشن جاتی ہے اور اس کے بعد سیٹلائٹ اس کو ایمپلیفائی کرکے نیچے گراؤنڈ سٹیشنز کی طرف بھیجتا ہے جہاں جہاں پر اس نے براڈکاسٹ کرنا ہوتا ہے جس کو ہم ڈاؤن لنک کہتے ہیں۔
تو مسئلہ کہاں ہوا ہے؟ یا مسئلہ کہاں ہو سکتا ہے۔ اگر اس کو تکنیکی طور پر دیکھیں تو........
