Bare Taya Abbu (4)

آج کل بڑے تایا ابو بے حد اداس اور غمگین ہیں۔ بلکہ کافی حد تک مایوس بھی لگ رہے ہیں۔ پہلے کتنے خوش رہتے تھے۔ جہاں جاتے تھے ناچتے جھومتے تھے۔ دوسروں کا مذاق پوری سنجیدگی سے بناتے تھے۔ خوش باش رہتے تھے۔

مگر نا جانے کس حاسد کی بری نظر لگ گئی۔

چھوٹے بہن بھائیوں پر ساری زندگی پیسہ لٹاتے رہے........

© Daily Urdu