Bare Taya Abbu (3)

آج کل بڑے تایا ابو بہت پریشان ہیں۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ وہ گہرے ڈپریشن میں چلے گئے ہیں۔ اپنی عزت کے بارے، وہ پہلے بھی کچھ خاص حساس نہیں تھے۔ اس لیے ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے تھے۔ اپنی ویڈیوز کے بارے بھی زیادہ شرمندہ نظر نہیں آئے۔ حالانکہ دوسروں کی آڈیو، ویڈیو کے ذریعے انھیں بلیک میل کرکے خاصا مال کما چکے تھے۔ مگر ثبوت کوئی نہیں چھوڑتے اس لیے یہ محض ایک الزام اور ذہنی اختراع ہی معلوم ہوتا ہے۔

مگر بڑے تایا ابو کو نا جانے کیوں محسوس ہونے لگا کہ سب چھوٹے اب ان کی عزت نہیں کرتے۔ تو اپنی زبردستی کی........

© Daily Urdu