Rabia Ahsan Ki Bachiyon Par Reham Karen |
ربعیہ احسن کی بچیوں پر رحم کریں
ابھی کچھ دیر پہلے مرحومہ ربعیہ احسن کی فیملی کے ایک قریبی بندے کا مجھے فون آیا کہ فلاں دوست سے آپ کا نمبر لیا ہے۔ آپ سے ریکوسٹ کرنی ہے۔ ربیعہ کی چھوٹی بیٹی کی رو رو کر بہت بری حالت ہے۔ وہ شدید ڈپریشن میں ہے۔ ماں قتل ہوگئی اور باپ گرفتار ہے۔ اس سے بڑی ٹریجڈی کیا ہوسکتی ہے۔ خدا دشمن کو بھی یہ دن نہ دکھائے جو اس گھرانے کے ساتھ ٹریجڈی ہوئی ہے۔
وہ کہنے لگے سوشل میڈیا پر جو کچھ چھپ رہا ہے اور جس بے رحمی سے سنسنی خیز چیزیں چھاپی جارہی ہیں ان کا ان دو بچیوں پر........