menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Karachi Airport Par Abbottabad Ka Nadeem

19 54
14.01.2026

ہم انسان بڑی دلچسپ چیز یا نمونہ ہیں۔ ہر جگہ آپ کو دلچسپ کردار ملتے ہیں جو میرے علم میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔ اس لیے کہا جاتا ہے سفر کیا کریں کہ آپ rigid اور شدت پسند نہیں بنتے۔ میں انسانی رویوں سے سیکھتا رہتا ہوں اور خود کو بہتر کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔

آج کراچی ائرپورٹ کی مثال دیکھ لیں۔ ہمارے دیوان اقبال نے ائرپورٹ پر ڈراپ کیا۔ رضوان بھائی کے ڈرائیور نواب شاہ ساتھ تھے۔ میں ائرپورٹس بک اسٹورز کا ضرور وزٹ کرتا ہوں۔ کتاب یا کتابیں ضرور خریدتا ہوں تاکہ یہ دکانیں بند نہ ہوں۔ کراچی ائرپورٹ پر بک شلیف سے ہمیشہ جب بھی آنا ہوا بکس خریدی ہیں۔

آج بھی پی آئی اے کی اسلام آباد فلائٹ کے لیے بورڈنگ پاس لے کر سیدھا بک اسٹور پر گیا اور وہاں واقعی اچھی کتابیں تھیں۔

میرا ماننا ہے ائرپورٹس پر مسافر کے پاس کم وقت ہوتا ہے لہذا اچھے ٹائٹل رکھے جاتے ہیں تاکہ پہلی نظر میں کتاب پسند کرے۔ واقعی یہاں اچھی بکس ہیں۔ میں نے پہلے سوچا ایک خریدوں گا لیکن پھر کتابوں کی لسٹ لمبی ہوتی گئی۔ اتنی دیر میں وہاں........

© Daily Urdu