Field Marshal General Asim Munir Ke Naam |
اگرچہ یہ مناسب نہیں لگتا کہ ملک کے آرمی چیف کو اسلام آباد کے ماحول کی بربادی کے حوالے سے کچھ لکھ کر ان کی مدد مانگی جائے۔ لیکن کیا کریں جس ملک میں پوری 440 ممبران پارلیمنٹ، وزیراعظم، ساٹھ رکنی کابینہ سب حیران کن طور پر خاموش ہوں اور اکیلا میڈیا ہی اسلام آباد کے جنگل درخت بچانے کی کوشش میں لگا ہوا ہو وہاں آپ سے براہ راست بات کرنے میں ہرج نہیں ہے۔
آئی ایٹ سے زیرو پوائنٹ تک کا کئی کلو میٹر پر محیط پورا ہر بھرا جنگل درخت تباہ کرنے کے بعد سی ڈی اے کا کہنا ہے یہاں انہوں نے مئی میں بھارت........