Domestic Helper Mujahid Ka Husn e Zauq |
ڈومیسٹک ہیپلر مجاہد کا حسن ذوق
جمالیاتی یا حسن ذوق کی حس بھی کیا خوبصورت چیز ہے۔ اس سے مراد کسی چیز کی خوبصورتی اور حسن کو محسوس کرنے اور اس کی قدر کرنے کی صلاحیت ہے۔ اس حس کے لیے امیر غریب بڑا چھوٹا کوئی نہیں بس فطری طور پر آپ کے اندر ہوتی ہے یا نہیں ہوتی۔
میں نے بڑے بڑے پڑھے لکھے دیکھے لیکن یہ جمالیاتی حس ان میں ناپید ہوتی ہے اور اگر اس کا ذکر بھی کیا جائے تو وہ ہونق ہو کر دیکھتے ہیں کہ بھلا یہ........