menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kiraye Ki Khushiyan

44 0
27.03.2026

ہمارے معاشرے میں ایک عجیب سا رجحان تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے، کرائے کی خوشیوں کا رجحان۔ یہ وہ خوشیاں ہیں جو حقیقت میں ہماری نہیں ہوتیں، مگر ہم انہیں کچھ لمحوں کے لیے اپنا ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا نے اس رجحان کو مزید تقویت دی ہے، جہاں ہر شخص اپنی زندگی کو ایک مکمل اور مثالی کہانی بنا کر پیش کرنے میں مصروف ہے۔

آج کا انسان اصل خوشی کے بجائے اس کی نمائش پر زیادہ یقین رکھتا ہے۔ وہ مہنگے کپڑے، قیمتی موبائل فون، عالی شان ریسٹورنٹس اور خوبصورت مقامات کی تصاویر لگا کر یہ ثابت کرنا چاہتا ہے........

© Daily Urdu