menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ilzam Ka Daagh

45 0
14.03.2026

معاشروں کی بنیاد صرف قانون یا طاقت پر نہیں بلکہ اعتماد اور عزت پر قائم ہوتی ہے۔ جب کسی انسان کی عزت کو بے بنیاد الزام کے ذریعے مجروح کیا جاتا ہے تو یہ صرف ایک فرد کی تذلیل نہیں ہوتی بلکہ پورے معاشرے کی اخلاقی بنیادوں کو ہلا دیتی ہے۔ ہمارے دیہات اور چھوٹے معاشروں میں عزت اور ساکھ کی اہمیت اور بھی زیادہ ہوتی ہے، جہاں ایک لفظ یا ایک خبر پورے علاقے میں بجلی کی طرح پھیل جاتی ہے۔

ایک گاؤں کی پنچائیت میں پیش آنے والا واقعہ اس حقیقت کو بڑی شدت سے واضح کرتا ہے۔ گاؤں کے مولوی صاحب جو لوگوں کے مذہبی رہنما تھے، جن کے پاس لوگ اپنے تنازعات کے فیصلے کروانے آتے تھے، اچانک ایک الزام کی زد میں آ گئے۔ ایک میراثی نے سب کے سامنے بلند آواز........

© Daily Urdu