Achai Ki Qeemat |
آج کے دور میں انسان نے اپنی قدر و قیمت کو بھی ایک نمائش بنا دیا ہے۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ لوگ اسے اہم سمجھیں، اس کی کمی محسوس کریں اور ہر محفل میں اس کی موجودگی کو لازمی جانیں۔ بعض لوگ یہ خیال اپنا لیتے ہیں کہ اگر وہ اپنی اہمیت خود ظاہر نہیں کریں گے تو دنیا انہیں بھول جائے گی۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا واقعی انسان کی اصل قیمت مسلسل اپنی اہمیت جتانے میں ہے؟
اوشو کا ایک جملہ بہت مشہور ہے کہ انسان خود اپنی قیمت کم کرتا ہے، کیونکہ وہ دوسروں کو اپنی کمی محسوس کرنے نہیں دیتا۔ بظاہر یہ بات درست محسوس ہوتی ہے، مگر........