Saudi Arab Aur Uske Muhayyer Ul Aqool Mansoobe |
سعودی عرب نے تقریباً پانچ ارب امریکی ڈالر کی تخمینی لاگت سے ایک اور ریکارڈ توڑ فلک بوس عمارت تعمیر کی جانے کا اعلان کیا ہے، جس کی متوقع بلندی تقریباً دو ہزار میٹر یعنی پورے دو کلومیٹر ہوگی۔ اس سے قبل بلند ترین عمارت برج خلیفہ 868 میٹر اونچی ہے۔
سعودی عرب، جو 1960 کی دہائی میں کراچی کی ترقی دیکھنے آیا کرتا تھا، جہاں ہمارے شہروں کی روشنیاں اور حبیب بینک پلازہ ترقی کی علامت سمجھا جاتا تھا، آج اس قدر آگے نکل چکا ہے کہ ہم پیچھے مڑ کر بھی اسے پہنچ نہیں سکتے۔ وہ ملک جس کے پاس کبھی بنیادی شہری سہولیات تک پوری طرح موجود نہ تھیں، آج وہی ملک دنیا کے جدید ترین، بلند ترین اور مہنگے ترین تعمیراتی منصوبوں کا قائد بن چکا ہے۔
یہ مجوزہ ٹاور ریاض میں ایک مستقبل گیر اور جدید ترین ڈسٹرکٹ کے مرکز کے طور ایک عمودی شہر کی مانند پر قائم کیا جائے گا۔ اس میں پرتعیش رہائشی اپارٹمنٹ، عالمی معیار کے ہوٹل ہوں گے۔ یہ منصوبہ........