Iran Mang Bohat Kuch Raha Hai, Dene Ko Kuch Tayyar Nahi

ایران مانگ بہت کچھ رہا ہے، دینے کو کچھ تیار نہیں

پاکستان کی کوششوں سے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں سیزفائر ہوگیا لیکن مذاکرات میں تعطل برقرار ہے۔ مستقل جنگ بندی کے لیے ایران نے 14 نکات پیش کیے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران مانگ بہت کچھ رہا ہے لیکن دینے کو کچھ تیار نہیں۔ اس نے بہت سی رعایتیں طلب کی ہیں لیکن اپنی اسٹریٹیجک طاقت اور جوہری پروگرام پر سمجھوتا کرنے کو راضی نہیں ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران کے 14 نکات کو مسترد کردیا ہے۔

ایران کے 14 نکاتی منصوبے کی رپورٹ الجزیرہ نے دی جسے بظاہر جنگ کے خاتمے کی سنجیدہ کوشش کے طور پر پیش کیا گیا۔ ان نکات میں جنگ کے مکمل اور مستقل خاتمہ، ایران کے خلاف........

© Daily Urdu