menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Quantum Zeno Effect

29 0
07.08.2026

فرض کریں ایک تابکار ایٹم موجود ہے جو کسی بھی لمحے ٹوٹ سکتا ہے۔ عام حالات میں کچھ دیر بعد اس کے ٹوٹنے کا امکان بڑھتا جاتا ہے۔ لیکن اب تصور کریں کہ آپ ہر لمحے اس ایٹم کی حالت جانچتے رہیں۔ کوانٹم فزکس کے مطابق اگر پیمائش مسلسل اور بہت تیزی سے کی جائے تو ایٹم کے ٹوٹنے کا عمل سست ہو سکتا ہے، بلکہ مخصوص حالات میں تقریباً رک بھی سکتا ہے۔ کیا صرف دیکھتے رہنے سے کسی جسم کا رویہ بدل سکتا ہے؟ یہی عجیب مظہر کوانٹم زینو ایفیکٹ کہلاتا ہے۔

اس کا نام قدیم یونانی "فلسفی زینو اف ایلیا" کے مشہور زینو پراڈوکس سے لیا گیا ہے، جہاں حرکت کے........

© Daily Urdu