menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mpemba Effect

12 0
previous day

فرض کریں آپ کے پاس پانی سے بھرے ہوئے دو ایک جیسے برتن ہیں۔ ایک میں پانی کا درجہ حرارت 80 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ دوسرے میں 30 ڈگری۔ اب دونوں برتن ایک ہی وقت میں فریزر میں رکھ دیے جاتے ہیں۔ عام عقل یہی کہتی ہے کہ ٹھنڈا پانی پہلے برف بنے گا، کیونکہ اسے کم ٹھنڈا ہونا ہے۔ لیکن بعض حالات میں حیرت انگیز طور پر گرم پانی پہلے جم جاتا ہے۔ آخر ایسا کیسے ممکن ہے؟ یہی عجیب مظہر ایمپیمبا ایفیکٹ کے نام سے مشہور ہے۔

اگرچہ اس واقعے کا ذکر دو ہزار سال پہلے ارسطو نے بھی کیا تھا، لیکن جدید دور میں یہ 1963 میں اس وقت دوبارہ توجہ کا مرکز بنا جب تنزانیہ کے طالب علم Erasto Mpemba نے آئس کریم بناتے ہوئے یہی غیر........

© Daily Urdu