Bells Spaceship Paradox

بیلز اسپیس شپ پیراڈوکس

فرض کریں خلا میں دو ایک جیسے خلائی جہاز ایک دوسرے سے 100 میٹر کے فاصلے پر موجود ہیں اور ان کے درمیان ایک مضبوط دھاتی تار بندھی ہوئی ہے۔ اب دونوں جہاز ایک ہی لمحے میں، ایک ہی سمت میں اور بالکل ایک جیسی رفتار سے تیز ہونا شروع کرتے ہیں۔ چونکہ دونوں کی رفتار ہر لمحے ایک جیسی ہے، اس لیے ان کے درمیان فاصلہ بھی 100 میٹر ہی رہتا ہے۔ پہلی نظر میں تو ایسا لگتا ہے کہ تار پر کوئی خاص اثر نہیں پڑنا چاہیے، لیکن نظریۂ اضافیت ایک حیران کن نتیجہ پیش کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ کچھ دیر بعد وہ تار ٹوٹ جائے گی۔ آخر کیوں؟

یہ سوال بیلز اسپیس شپ پیراڈوکس کہلاتا ہے، جسے 1959 میں آئرش ماہر........

© Daily Urdu