menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Fire Safety Kya Hai?

5 1
30.01.2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے سرکٹ شارٹ کے حوالہ سے احکامات کے بعد یوں محسوس ہوا جیسے اس سے پہلے تمام ادارے سورہے تھے اور ان کے احکامات کے بعد ہر طرف فائر سیفٹی پر کام ہونے لگا سوشل میڈیا ہو یا پرنٹ میڈیا ہر طرف بیانات کی بھرمار ہونے لگی۔

کسی بھی ایمرجنسی ریسپانس والے ادارے نے اپنی کارکردگی کے حوالہ سے کوئی بیان نہیں دیا، یوں محسوس ہوا جیسے سب وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے منتظر تھے کہ ہم کام کریں۔

نہیں ایسا نہیں پنجاب میں ادارے متحرک ہیں جس کا کریڈٹ ریسکیو 1122 کے ادارے کو جاتا ہے جو اپنی پروفیشنل ذمّہ داریاں نبھانے میں ماہر ہیں مگر کچھ ادارے سست روی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

ہمارے ہاں فائر سیفٹی کو عموماً صرف ایک فائر ایکسٹنگوشر(سیلنڈر) تک محدود سمجھا جاتا ہے، حالانکہ قانون کی نظر میں فائر سیفٹی ایک مکمل، منظم اور مسلسل عمل ہے، جس کا مقصد آگ لگنے سے پہلے روک تھام، آگ کے دوران تحفظ اور آگ کے بعد جانی نقصان کو کم سے کم کرنا ہے۔

بدقسمتی یہ ہے کہ ہم فائر سیفٹی کو حادثے کے بعد یاد کرتے ہیں، جبکہ سیفٹی ایکٹ کے مطابق یہ........

© Daily Urdu