menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Awami Transport Aur Kiraya Nama

15 1
15.01.2026

پنجاب میں بہت سے فلاحی کاموں لسٹ موجود ہے اچھی بات ہے حکومت کی ترجیحات عوامی ہونی چاہیے بہت اچھی بات ہے کاموں کی تعریف بھی ہونی چاہیے اور مثبت تنقید بھی ہونی چاہیے تاکہ توازن برقرار رکھنے کا عمل سست روی کا شکار نہ ہونے پائے مگر بدقسمتی سے ہم ماضی میں کیئے جانے والے اچھے کاموں میں شمار نہیں کرتے جو کہ اچھی سوچ نہیں۔ آج ہم آپ کو پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور نظام کے حوالہ سے کچھ بنیادی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔ عوامی ٹرانسپورٹ کا نظام کسی بھی ملک کی تہذیب اور ترقی کا آئینہ ہوتا ہے۔ جب تک اس شعبے میں شفافیت، ایمانداری اور سہولت نہیں آئے گی، عام آدمی یوں ہی خوار ہوتا رہے گا۔ حکومت اور اداروں کو چاہیے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے اس بنیادی مسئلے پر فوری توجہ دیں۔

پاکستان خصوصاً پنجاب جیسے بڑے صوبے میں عوامی ٹرانسپورٹ کا نظام ایک ایسے عذاب سے کم نہیں جس سے روزانہ لاکھوں مسافر دوچار ہوتے ہیں۔ یہ وہ شعبہ ہے جو براہِ راست عوام کی روزمرہ زندگی سے جڑا ہوا ہے لیکن........

© Daily Urdu