menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

PIA Akhir Kar Bik Gyi

8 1
26.12.2025

پی آئی اے کو آخر کار حکومت نے بیچ دیا ہے پچھلے کچھ سالوں سے حکومت پی آئی اے کو پرائیویٹ کرنے کا سوچ رہی تھی لیکن آخر کار پی آئی اے بک گئی ہے اور حکومت پاکستان اس پر خوش ہو رہی ہے اور عوام کو مبارکباد دے رہی ہے۔

کچھ دن پہلے پی آئی اے کو خریدنے کے لیے دو بڑی پارٹیوں کے درمیان بولی لگانے کا عمل ہوا جس میں عارف حبیب کنسورشیم گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا اور اس کے 75٪ حصص خرید لیے ہیں اور بقیہ 25٪ ابھی حکومت کے پاس رہیں گے۔

چار بڑی کمپنیز نے پی آئی اے کو خریدنے کے لیے دلچسپی ظاہر کی تھی جس میں سب سے کم بولی ائیر بلیو ائیر لائن نے لگائی جو کہ 26.5 ارب تھی، لکی گروپ نے آخری بولی 134........

© Daily Urdu