Bu e Dost
مجھے کئی برس قبل ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی مرحوم کی کتاب "بوئے دوست" پڑھنے کو ملی جو جدید فارسی شعراء کی منتخب نظموں کے اردو تراجم پر مشتمل تھی۔ ڈاکٹر صاحب غالباََ گورنمنٹ کالج لاہور میں شعبہ فارسی کے سربراہ رہے ہیں، انہوں نے اور بھی کار آمد کتابیں پیش کیں مثال کے طور پر "ایران جان پاکستان"۔۔ ایک ضخیم کتاب جو اپنے موضوع پہ لاجواب ہے۔
بوئے دوست........
