Gilgit Halqa One Ki Pasmandgi Aur Hafeez Ur Rehman Ki Entry |
گلگلت حلقہ ون کی پسماندگی اور حفیظ الرحمن کی انٹری
گلگت حلقہ ون اس وقت سیاسی توجہ کا مرکز بن چکا ہے، مگر اس کی اصل کہانی انتخابی نعروں سے زیادہ عوامی مسائل کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ حلقہ آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے، پینے کے صاف پانی کی شدید قلت عوام کے لیے روزمرہ کا چیلنج بنی ہوئی ہے، جبکہ دیگر حلقوں کی نسبت بے روزگاری کی بلند شرح نوجوانوں میں مایوسی کو جنم دے رہی ہے۔ ترقی کے دعوؤں کے باوجود........