Digital Khatra, Social Media Aur Barhte Hue Jinsi Juraim

آج کا دور ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا دور ہے۔ مگر جس سہولت کے لیے ہم ان پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہیں، وہی آج ہمارے نوجوانوں اور خواتین کے لیے خطرے کا سبب بن رہی ہے۔ پاکستان میں حالیہ برسوں میں ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جنہوں نے نہ صرف معاشرتی شعور کو جھنجھوڑا بلکہ یہ واضح کر دیا کہ آن لائن دنیا میں نجی زندگی محفوظ نہیں رہی۔

ایک نوجوان خاتون کے دو بچوں کو قتل کرنے کے واقعے نے دکھایا کہ جذبات اور ذاتی تنازعات آن لائن اثر ڈال سکتے ہیں اور نجی زندگی کب حقیقی خطرے میں بدل جاتی ہے۔ اسی........

© Daily Urdu