Mumbai Ki Na Dehli Walo Ki Pinki Hy Paise Walo Ki |
ممبئی کی نہ، دہلی والوں کی پنکی ہے پیسے والوں کی
11 مئی 2026 کو پولیس نے انمول عرف پنکی، پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر کو ان کے فلیٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ انمول عرف پنکی کو پاکستان کا پابلو ایسکوبار بھی کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ ان کا نیٹ ورک نہ صرف کراچی بلکہ پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کام میں ان کے ساتھ ان کے 2 بھائی سمیت کافی ڈرگ ڈیلر شامل ہیں۔ انمول عرف پنکی پہلے کوکین کی اسمگلنگ کرتی تھی پھر اس میں مزید کچھ کیمیکل ڈالتی تھی جس سے ان میں نشہ اور بڑھ جاتا تھا اور جو مزید خطرناک ہو جاتا تھا۔
انمول کا تعلق لاہور سے ہے، اپنی ابتدائی عمر میں ایک ماڈل بننا چاہتی تھی اور اس وجہ سے ان کے والد نے ان سے تعلق ختم کر دیا۔ انمول نے پہلی شادی ایک وکیل سے کی جس کا تعلق بیرونِ ملک کے کوکین ڈیلرز سے تھا۔ انہوں نے انمول کو پنجاب ایریا میں مال سپلائی........