menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Method Actor, Dilip Kumar

25 1
12.01.2026

دلیپ کمار کو برصغیر اور جہاں جہاں بھارتی فلمیں دیکھی جاتی ہیں، سب جانتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہوگی کہ وہ ایک ایسے میتھڈ ایکٹر کہ جنہوں نے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں اداکاروں کی نسلوں کو متاثر کیا ہے۔

میتھڈ ایکٹنگ کیا ہے؟ کسی کردار کے جذبات، پس منظر اور تجربات و مشاہدات کو اپنی ذات میں پوری طرح سمو لینے اور اس ہر یقین رکھنے کو میتھڈ ایکٹنگ کہتے ہیں۔ دلیپ کمار کے اداکاری کے انداز میں ان کی پرفارمنس میں گہرائی اور حقیقت لانے کے لیے وسیع تحقیق، مشقیں اور اپنے طور پر کردار کے لیے عمیق غور و فکر کرنا شامل تھا جو انہیں میتھڈ ایکٹنگ میں مزید نمایاں کرتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ دلیپ کمار میتھڈ ایکٹنگ کے بڑے ناموں میں ایک ہیں۔ آپ کردار کو اپنی ذات میں جذب کر لیتے تھے اور جب تک فلم مکمل نہ ہو جائے بلکہ اس کے بعد تک اس کردار کے سحر و حصار میں رہتے۔ فلم مکمل ہو جاتی مگر وہ کردار ان کی ذات کا حصہ بن جاتا۔ دیوداس میں اپنا کردار........

© Daily Urdu