Rishta Sirf Huqooq Se Nahi Zimmedariyon Se Chalta Hai |
رشتہ صرف حقوق سے نہیں ذمہ داریوں سے چلتا ہے
حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی رشتہ صرف حقوق مانگنے سے مضبوط نہیں ہوتا بلکہ اپنی ذمہ داریاں نبھانے سے قائم رہتا ہے۔ چاہے والدین اور اولاد کا رشتہ ہو، بہن بھائیوں کا، میاں بیوی کا، استاد اور شاگرد کا، ساس اور بہو کا، پڑوسیوں کا، بھابھی اور نند کا، داماد اور سسرال کا، چاہے دوستوں کا، ہر رشتہ محبت، احترام، اعتماد، صبر اور حسن اخلاق کا تقاضا کرتا ہے۔
والدین اگر اولاد کو محبت، تربیت اور اچھے اخلاق دیں تو اولاد پر بھی لازمی ہے کہ وہ ان کی عزت، خدمت اور فرمانبرداری کرے۔ بھائی بہن اگر ایک دوسرے کا........