menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ghair Qanooni Afghan Talba Ke Liye Riyasat Ka Qanooni Faisala

20 0
11.09.2026

غیر قانونی افغان طلبہ کے لیے ریاست کا قانونی فیصلہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل اب تعلیمی اداروں تک بھی پہنچ چکا ہے اور حالیہ دنوں میں میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں زیر تعلیم افغان طلبہ کے حوالے سے ہونے والی کارروائی نے ایک بنیادی حقیقت پوری طرح واضح کردی ہے کہ کسی غیر ملکی شہری کے لیے تعلیمی ادارے میں داخلہ پاکستان میں قانونی قیام کی ضمانت نہیں بن سکتا۔ یہ معاملہ کسی قوم کے خلاف تعصب کا نہیں بلکہ ریاست کی خودمختاری اور قانون کی بالادستی کا معاملہ ہے۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے افغان طلبہ کے حوالے سے کیے گئے حالیہ فیصلے کو اسی قانونی تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان نے اگر کسی غیر ملکی شہری کے قیام کے لیے ویزا اور قانونی دستاویزات کو........

© Daily Urdu