menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Nai Chaddan Ge

31 0
20.04.2026

آج سفارتکاری کے ایک اور ٹوٹکے پر بات کرتے ہیں اور وہ ہے، پوسچرنگ۔ یعنی کہ بڑھک بازی کا بھی سفارتکاری میں اپنا مقام ہے۔ آج رؤوف کلاسرا کی اس موضوع پر شاندار تحریر شیئر کی۔ پوسچرنگ کیا ہوتی ہے؟ وہی مولا جٹ تے نوری نت! نئیں چھڈاں گے، ٹوٹے ٹوٹے کردیاں گے۔ تیینون مچھیاں کھان گیاں۔ ایرانی اور ٹرمپ آج کل دونوں وہی زبان استعمال کر رہے ہیں اور اس موضوع کا طالب علم ہونے کے ناتے میں یہ کہ سکتا ہوں کہ ہم ایران امریکہ ڈیل کے قریب آ رہے ہیں۔

ابھی ابھی ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر تڑیوں بھرا پیغام جاری کیا ہے، ایران کے پل، شہر تباہ و برباد کرنے کی دھمکیاں دیں اور ایک جملے میں اصل پیغام بھی دے دیا: میرے سینئر نمائندے مزاکرات کے لیے کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں"۔

پچھلے اڑتالیس گھنٹوں کا سفر دیکھیے۔ بدھ کی صبح فیلڈ مارشل منیر تہران اترے، جنگی وردی میں، وزیر خارجہ عراقچی نے ہوائی اڈے پر ہاتھ ملایا۔ جمعرات کو اسرائیل اور لبنان کے درمیان دس روزہ جنگ بندی کا اعلان ہوا۔ جمعہ کی شام عراقچی نے اعلان کیا: "آبنائے ہرمز تجارتی بحری جہازوں کے لیے مکمل طور پر کھلی ہے"۔ چند گھنٹے بعد ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا: "اسرائیل اب لبنان پر بمباری نہیں کرے گا، امریکہ نے اس پر پابندی لگا دی ہے۔ بس، بہت ہو چکا"۔ ہفتے کی صبح ایرانی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ تہران........

© Daily Urdu