menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hum Sab Jaldi Mein Hain

30 0
11.06.2026

ہائیکورٹ کے بعد سول کورٹ سے کیس نپٹا کر نکل رہا تھا کہ ایک شناسا سے ملاقات ہوئی جو ایک کیس کے سلسلے میں کورٹ آیا تھا۔ بہت پریشان حال لگ رہے تھے۔ حال احوال پوچھا تو مختصراً بات کرنے کے بعد کہنے لگے کہ مجھے اس مسئلے کے حل کیلئے مشورہ دو میں بہت جلدی میں ہوں۔

میں نے عرض کیا کہ ایسے راہ چلتے مشورے تھوڑی دئیے جاتے ہیں۔ آپ آفس تشریف لائیں۔ چائے پیتے ہیں اور بیٹھ کر پوری صورت حال سن کر مشورہ دے دوں گا اور کوئی فیس بھی چارج نہیں کروں گا کیونکہ ابا جی کے اچھے دوست تھے تو میری کیا مجال کہ انھیں فیس کا بولوں۔ انھوں نے کہا "اچھا........

© Daily Urdu