Gidh Ko Murdar Mil He Jata Hai

گدھ کو مردار مل ہی جاتا ہے

​رعایت اللہ فاروقی نے حدیقہ کیانی کے بارے میں جو نامناسب اور نازیبا الفاظ استعمال کیے، اس پر بہت سے لوگوں نے بجا طور پر تنقید کی۔ اس رویے کی مذمت ہونی ہی چاہیے تھی، کیونکہ کسی بھی خاتون یا انسان کے بارے میں سطحی اور غیر مہذب زبان اور خیالات اظہار کا بہت غلط عمل ہے، لیکن اس کے ردعمل میں ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے جو انداز اختیار کیا، وہ بھی انتہائی گھٹیا اور بے ہودہ ہے۔ ایک فرد کی غلطی کے جواب میں پوری صنفِ مرد کو نشانہ بنانا اور ایسے خیالات پیش کرنا جو نفرت، تحقیر اور تضحیک کو ہوا دیں، پرلے درجے کی........

© Daily Urdu