menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shohda e Karbala Pe Lakhon Salam

28 0
28.04.2026

شہدائے کربلا پہ لاکھوں سلام

بے شمار درود و سلام سرکار دو عالم سرور کونین ﷺ کی ذاتِ مبارکہ پر۔

واقعہ کربلا پر بہت کچھ لکھا جا چکا اور بہت کچھ بولا جاچکا، کچھ اہلِ عقل اِس کی وضاحت بڑی سطحی سی کرتے ہیں اور اِس کو قریب قریب ایک سیاسی واقعہ ہی بتانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن شاید اُس فلسفے کو سمجھ نہیں سکے جو کہ احسان ہے ال محمد ﷺ کا پوری انسانیت پر۔

میرے ذاتی خیال میں تسلیم و رضا کا فلسفہ اِس واقعے سے پہلے اتنا عام نہیں تھا یا عام طور پر سمجھا نہیں جا سکتا تھا، لیکن اِس عظیم قربانی اور شہادت کے بعد تسلیم و رضا کا فلسفہ پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ٹھہرا ہے۔

اِس واقعے کی بہت سی جہتیں پیش کی جا چکی ہیں اور پیش کی جاتی رہیں گی، انسانیت جوں جوں وقت کے ادوار طے کرتی جائے گی اِس واقعے کی پرتیں کھلتی چلی جائیں گی، لیکن........

© Daily Urdu