Quaid Ki Talash
ہم سب نے قائداعظم کا نام بچپن سے سنا ہے۔ اسکول کے دنوں میں اُن پر مضامین لکھے گئے، تقریریں یاد کرائی گئیں اور امتحانات میں اُن سے متعلق سوالات حل کیے گئے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا ہم واقعی قائداعظم کو جانتے بھی ہیں، یا صرف انہیں یاد کر لیتے ہیں؟
قائداعظم کی ذات اتنی وسیع اور طویل ہے کہ اسے دو صفحات کے مضمون میں قید کر دینا اُن کے ساتھ ناانصافی ہے۔ قائد وہ شخص تھے جنہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے لیے ملکی خزانے سے صرف سو روپے بھی رکھنا گوارا نہ کیا۔ یہ واقعہ اُن کی ایمانداری اور کردار کا واضح ثبوت ہے۔
وہ اپنے دور کے سب سے مشہور اور مہنگے وکیل تھے۔ اگر چاہتے تو آرام اور آسائش کی........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin