Khel Baqi Hai |
خان صاحب کو تین گھنٹے شفاء انٹرنیشنل میں رکھا گیا۔ ان کا چیک آپ ہوا، بلڈ ٹیسٹس کے لیے سیمپل لیے گئے اور پھر ان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ یہ ایک پراسس ہے اور خان صاحب کا رویہ یا طرزِ عمل دیکھ کر ان کا ہسپتال آنا جانا رہے گا۔ معاملات کنڈیشنل یا مشروط ہوتے ہیں۔ جیسا کہ مریم نواز کا گولے برساتا ٹوئٹر ایک سال تک مکمل خاموش رہا اور نواز شریف صاحب کا "باجوہ حساب دو" بھی چپ سادھ گیا تو کہیں جا کر معاملات طے ہوئے۔ البتہ کچھ اہم اسباق بھی سب کو یاد کرنے کی ضرورت ہے۔
کسی کی بیماری کا مزاق نہیں اڑانا چاہئیے۔ یہ وقت سب پر آ سکتا ہے۔
جیل صرف چوروں ڈاکوؤں کا ٹھکانہ نہیں ہوتی۔
قیدی کی بنیادی ضرویات مثلاً........