menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kya Aap Akhri Haqiqi Mard Nasal Hain?

18 0
06.01.2026

آج کا نوجوان جس طرزِ زندگی کو "جدیدیت" اور "سہولت" سمجھ کر اپنا رہا ہے، وہ دراصل اس کی مردانگی کا قبرستان بنتی جا رہی ہے۔ سائنسی حقائق ایک ہولناک تصویر پیش کر رہے ہیں کہ مرد اس وقت ایک ایسی جینیاتی اور ہارمونل ڈھلان پر کھڑا ہے جہاں سے واپسی کا راستہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بند ہو رہا ہے۔ اگر آج کا نوجوان نہ جاگا، تو مستقبل کا انسان صرف ایک بے جان حیاتیاتی ڈھانچہ ہوگا جس میں مردانہ جوہر مفقود ہوگا۔

1۔ وائے Y کروموسوم: بیٹا پیدا کرنے والا جینیاتی محور

ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ "مرد" ہونے کی اصل بنیاد وہ ننھا سا وائے Y کروموسوم ہے جو صرف باپ کے نطفے میں ہوتا ہے۔ جب یہ ماں کے ایکس کروموسوم سے ملتا ہے، تبھی بیٹا پیدا ہوتا ہے۔ اس کروموسوم کے اوپر موجود ایس آر وائی (SRY) جین وہ کمانڈر ہے جو حمل کے ساتویں ہفتے میں جسم کو حکم دیتا ہے کہ زنانہ صفات کو روک کر مردانہ اعضاء اور ٹیسٹوسٹیرون بنائے۔ اگر یہ جینیاتی نظام اسی طرح کمزور ہوتا رہا، تو نہ صرف مردانہ صفات........

© Daily Urdu (Blogs)