Jurm Ke Aasman Ke Black Hole
1۔ پابلو ایسکوبر: کوکین کا بے رحم فرعون (1970 - 1993)
پابلو ایمیلیو ایسکوبر گاویریا، جس کی پیدائش رینگریو، کولمبیا میں ہوئی، منشیات کی تاریخ کا وہ پہلا نام تھا جس نے "نارکو ٹیررازم" کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔ اس کی سالانہ آمدن 30 بلین ڈالر تک جا پہنچی تھی۔ اس کی بے پناہ دولت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ صرف نوٹوں کی گڈیاں باندھنے کے لیے ہر ماہ 2500 ڈالر کے ربڑ بینڈز خریدتا تھا۔ ایک مرتبہ روپوشی کے دوران جب اس کی بیٹی کو شدید سردی لگی، تو اسے حرارت پہنچانے کے لیے پابلو نے ایک ہی رات میں 2 بلین ڈالر کی نقدی کو آگ لگا دی تھی۔ اس فرعونیت کا سورج 2 دسمبر 1993 کو میڈلین کی ایک چھت پر پولیس مقابلے میں غروب ہوا، جہاں وہ ننگے پاؤں ہلاک پایا گیا۔
2۔ روڈریگز بھائی: شطرنج کے خاموش کھلاڑی (1980 - 1995)
کولمبیا کے شہر کالی سے تعلق رکھنے والے گلبرٹو اور میگوئل روڈریگز نے "کارپوریٹ وائٹ کالر" جرائم کی........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin