Khamoshi Aik Mazboot Taqat |
خاموشی ایک مضبوط طاقت
ہر انسان کی فطرت ہوتی ہے کہ جب اس کے سامنے یا اس کے ساتھ کوئی ایسا واقعہ پیش آئے جو اس کے ضمیر کے برعکس ہو یا اس کے لیے ناگوار ہو تو وہ اس پر احتجاج کرتا ہے اور ماحول کو اپنے مطابق بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ مگر انہی لوگوں میں کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں جو اس آزمائش میں خود کو نہ صرف سنبھال لیتے ہیں بلکہ ایک ایسا اخلاقی سبق چھوڑ جاتے ہیں جو ماحول میں مثبت تبدیلی پیدا کر دیتا ہے اور دوسروں کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے، کیونکہ وہ الفاظ کی بجائے خاموشی........