Sindh Tas Moahida Or Modi Sarkar |
سندھ طاس معاہدہ اور مودی سرکار
اگر اس صدی کی جنگ تیل پہ ہوئی ہے تو اگلی صدی کی جنگ پانی پہ ہوگی، یہ مشہور قول عالمی بنک کے سابق نائب صدر اسماعیل گیلڈان کا ہیں، پاکستان کو ہمیشہ بین الاقوامی سطح پہ بھارتی جارحیت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کوئی اور سرکار ہو یا مودی ہمیشہ عوام کو پاکستان مخالف چورن بیچ کر عوام کے پہلے جزبات خریدتی ہے پھر ووٹ۔ برصغیر میں قانون آزادی ہند کے رائج ہوتے ہی سینکڑوں تنازعات شروع ہو چکے تھے۔ جہاں ایک نومولود ریاست کو اپنی سیاسی، معاشی، معاشرتی، مہاجرین کی آبادکاری اور انتظامی مشکلات پہ قابو پانا تھا وہی ریڈکلف ایوارڈ کی صورت میں ہمیں مسئلہ کشمیر پہ پاکستان بھارت جنگ کا تحفہ مل گیا۔ جھاں بھارت نے مالیاتی تقسیم کے تحت........