Siasat Mein Virasat, Aam Beti Ki Jad o Jehad

سیاست میں وراثت، عام بیٹی کی جدوجہد

پاکستان میں جب خواتین کی ترقی، بااختیار بنانے اور مساوی مواقع کی بات ہوتی ہے تو اکثر مثالیں ان خواتین کی دی جاتی ہیں جو اعلیٰ سیاسی عہدوں یا اہم سرکاری مناصب تک پہنچتی ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری کا بلامقابلہ قومی اسمبلی پہنچنا، مریم نواز کا وزیراعلیٰ پنجاب بننا، یا بڑے سیاسی خاندانوں کی خواتین کا پارلیمان تک رسائی حاصل کرنا یقیناً اہم سیاسی واقعات ہیں۔ لیکن ان واقعات کے ساتھ ایک تلخ حقیقت بھی موجود ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

ملک کی عام بیٹی، جو ایک متوسط یا غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، برسوں تعلیم حاصل کرتی ہے، ماسٹرز کی ڈگری لیتی ہے، مختلف........

© Daily Urdu (Blogs)