menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Haramain Shareefain Ke Sang e Mar Mar Ki Thandak Ka Raz

13 1
29.12.2025

جب کوئی خوش نصیب زائر پہلی بار مسجد الحرام کے صحن میں قدم رکھتا ہے، تو ایک عجیب سا احساس اس کے قدموں سے دل تک اترتا ہے۔ سورج سر پر دہک رہا ہوتا ہے، مکہ کی گرمی اپنی پوری شدت پر ہوتی ہے، مگر پاؤں کے نیچے فرش ٹھنڈا۔ غیر معمولی حد تک ٹھنڈا۔ یہی وہ لمحہ ہے جہاں عقل سوال کرتی ہے اور دل حیران ہو جاتا ہے۔

اکثر لوگ پوچھتے ہیں، کیا یہ کسی جدید کولنگ سسٹم کا کمال ہے؟ کیا فرش کے نیچے پانی کی لائنیں بچھائی گئی ہیں؟ یا یہ محض کسی خاص پتھر کی فطری خصوصیت ہے؟

سچ یہ ہے کہ اس ٹھنڈک کے پیچھے صرف پتھر نہیں، نیت، علم اور اللہ کی ایک گہری تدبیر بھی شامل ہے۔

یہ داستان ہے معمارِ حرمین، ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل کی۔ ڈاکٹر صاحب 1908ء میں مصر کے ایک سادہ سے شہر مِت غمر میں پیدا ہوئے۔ غیر معمولی ذہانت کے حامل، فن تعمیر کے امام اور دل کے اندر حرمین سے بے پناہ عقیدت رکھنے والے انسان۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی توسیع........

© Daily Urdu (Blogs)