menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hasad Par Urdu Ke Chand Ashaar

16 0
monday

حسد پر اردو کے چند اشعار

پرانی (یونانی، اسلامی) طب حسد کو بیماری کے طور پر دیکھتی تھی۔ جب کہ بیماری کو مزاج کی روشنی میں سمجھا جاتا تھا اور مزاج کو خون، صفرا، سودا اور بلغم جیسے اخلاط (Humours)کے توازن و عدم توازن سے جانچا جاتا تھا۔

حسد، سودا (black bile) کے غلبے کا نتیجہ تصور کیا گیا۔ گویا سوداوی مزاج والا حاسد ہوسکتا تھا۔

خوف، وسوسے، غم، بدگمانی، اداسی اور جنون کی کچھ قسموں کو بھی سوداوی مزاج سے وابستہ سمجھا گیا۔ چوں کہ یہ سب نفسی حالتیں جسمانی افعال پر اثر انداز ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بیماری سمجھا گیا۔

جدید طب میں چار اخلاط (Four Humours) کا نظریہ رائج نہیں۔

اب حسد نفسیات اور نیورو سائنس کا موضوع ہے۔

اب اسے سماجی تقابل کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے۔ یعنی خود کے ایک فرضی بلند تر تصور کو دوسروں کی حقیقی بلندی کے مقابل رکھ کر دیکھنا اور غمگین ہوجانا۔

اب یہ سمجھا جاتا ہے کہ حسد........

© Daily Urdu (Blogs)