menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Khaleeji Kasheedgi Aur Ghair Yaqeeni Muzakrat

27 0
04.05.2026

خلیجی کشیدگی اور غیر یقینی مذاکرات

​خلیج میں چھائے جنگ کے بادل چھٹیں گے یا یہ تپش پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی یہ وہ سوال ہے جو اس وقت عالمی سفارتی ایوانوں میں گونج رہا ہے۔ ایران اور امریکہ کے مابین جاری طویل سرد جنگ اب ایک ایسے موڑ پر آن کھڑی ہوئی ہے جہاں ایک طرف مذاکرات کی میز سجانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تو دوسری طرف تضادات اور ابہام کی دھول اس قدر گہری ہے کہ کوئی بھی پائیدار امن کا دعویٰ کرنے سے قاصر ہے۔ اس پوری صورتحال میں پاکستان کا کردار ایک مرکزی پل کی مانند ابھرا ہے، مگر کیا اسلام آباد کی یہ جاندار کوششیں رنگ لائیں گی یہ اب بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ​

​پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی پہلی بیٹھک نے دنیا کو ایک امید دلائی تھی دونوں فریقین نے ایک دوسرے کے سامنے اپنی شرائط رکھیں اور بظاہر ایسا محسوس ہوا کہ شاید سفارت کاری بندوق کی گولی پر غالب آ جائے گی لیکن اس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات نے........

© Daily Urdu (Blogs)