Sukoon Ki Talash Mein Bhagta Insan
سب کچھ ہے مرے پاس، مگر چین نہیں
شاید اسی کو لوگ زمانے میں سکون کہتے ہیں
سکون کی تلاش دنیا کا سب سے زیادہ تحقیق کیا جانے والا موضوع ہے۔ ہر شخص اس وقت سکون کی ہی تلاش میں ہے۔ امیر سے امیر شخص کو دیکھیں پھر چاہے وہ بل گیٹس ہو یا کوئی بھی مالی طور پر مستحکم شخص ہو یا کسی بڑے عہدے پہ قائم ہو، کسی ملک کا وزیراعظم ہو، کسی سلطنت کا بادشاہ ہو یا کسی بھی زندگی کے شعبے سے تعلق رکھتا ہو، ہر ایک کی یہ ہی آرزو ہے کہ مجھے کسی طرح سکون مل جائے۔ ہمارے نوجوانوں میں یہ بڑی غلط فہمی ہے کہ شاید دولت سے سکون حاصل ہوتا ہے۔ مثال کہ طور پر اگر ایک کمپنی میں آپ ملازمت کرتے ہیں تو کیا یہ ممکن ہے کہ اپنے نو سے پانچ تک کے مالک کی بغاوت کرکے، اس کے حکم سے انکار کرکے آپ پرسکون رہ سکیں گے؟
ہرگز نہیں آپ کے دل میں ہر وقت ڈر ہوگا کہ مینیجر میری........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin