menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Smart Cameron Se Zaheen Robots Tak

19 0
previous day

سمارٹ کیمروں سے ذہین روبوٹس تک

شینزین شہر کے معروف الیکٹرانکس بازار "ہوا چھیانگ بئی" کی گہما گہمی ہو یا بیجنگ کے نمائشی ہالوں میں روبوٹس کے سحر انگیز کرتب، چین کی جدید ٹیکنالوجی اس وقت پوری دنیا کے خریداروں اور ماہرین کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے۔ وہ تجارتی گلیاں جنہیں کبھی صرف مقامی ہارڈویئر کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا، اب بین الاقوامی خریداروں کی من پسند منزل بن چکی ہیں۔ دوسری جانب، فیکٹریوں کے اندر بننے والے سمارٹ روبوٹس اب محض نمائشی مصنوعات نہیں رہے بلکہ عملی زندگی کے پیچیدہ ترین کام سنبھالنے کے لیے تیار ہو چکے ہیں۔

جنوبی چین کے ٹیکنالوجی مرکز شینزین میں واقع "چین کی نمبر ون الیکٹرانکس اسٹریٹ" یعنی ہوا چھیانگ بئی میں ان دنوں غیر ملکی سیاحوں اور تاجروں کے غول کے غول سمارٹ کیمروں اور ڈیجیٹل آلات کی دکانوں پر امڈے چلے آ رہے ہیں۔ سمارٹ امیجنگ ڈیوائسز کے ایک بڑے اسٹور پر مختلف........

© Daily Urdu (Blogs)