Chor |
ہر انسان میں میں اللہ تعالیٰ نے کوئی نہ کوئی ایسی خوبی رکھی ہے، جو اس کی شخصیت میں وقت کے ساتھ ساتھ نکھار پیدا کرتی ہے اور آخر کار انجام بخیر ہو جاتا ہے۔ کوہ ہمالیہ کے جنوبی دامن سے لے کر جنوب میں بحیرہ عرب کے شمال تک ایک خطہ ہے جس کو دنیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے پہچانتی ہے۔
اس ملک پاکستان کی اکثریت آبادی مسلمان ہے اور ان میں سے اکثریت قرآن کو پابندی سے پڑھے بغیر اونچی جگہوں پر اور قیمتی کپڑوں میں لپیٹ لپیٹ کر رکھتی ہے۔
اس قرآن میں ایک آیت ہے "وَقُلُ جَاءَ الُحَقُّ وَزَهَقَ الُبَاطِلُ ۚ إِنَّ الُبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا"
And say, "Truth has come and falsehood has vanished. Falsehood is surely bound to vanish."
اس آیت کی وضاحت اور تفسیر میں پاکستان کے عالمی مشہور اور عالمی مستند فقیہہ تقی عثمانی (peace be upon him) نے کہیں لکھا ہے کہ "اگر آپ دیکھیں کوئی بظاہر........