Shehrag |
شہ رگ وہ شریان ہوتی ہے جو پورے جسم کو صاف خون پہنچانے کا کام کرتی ہے، اس لیے اسے شہ رگ کہتے ہیں، یعنی "بادشاہ شریان" کہتے ہیں۔ بایولوجیکل ٹرم میں ہم اسے Aorta بھی کہتے ہیں۔
شہ رگ محاورتاً کئی چیزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے، یعنی اگر آپ نے کسی کو قربت کا احساس دلانا ہو تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ تم میرے شہ رگ سے بھی قریب ہو۔ خیر، یہ بحث اپنی جگہ مگر بات اس پہ کرتے ہیں کہ اگر شہ رگ کام کرنا چھوڑ دے تو پھر کیا ہوگا۔
چونکہ یہ پورے جسم کو صاف خون پہنچاتا ہے تو جسم تک صاف خون کی رسائی ناممکن ہو جائے گی اور جسم........