Israel Ko Tasleem Karne Ke Mutaliq Pakistani Poicy |
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے متعلق پاکستانی پالیسی
دنیا میں اس وقت میکیاؤلی سیاست ہی کا راج ہے۔ دی پرنس (The prince) میکیاؤلی سیاست کا صحیفہ ہے اس میں میکیاؤلی لکھتا ہے: "بادشاہی کے لئے صفت روباہی نہایت ضروری ہے تاکہ وہ دجل و فریب کے جال بچھا سکے۔ اس کے ساتھ خوئے شیری بھی تاکہ وہ بھیڑیوں کو خائف رکھ سکے۔ صرف شیر کی قوت کافی نہیں اس لئے عقل مند بادشاہ وہ ہے کہ جب دیکھے کہ کوئی عہد یا معاہدہ اس کے اپنے مفاد کے خلاف جاتا ہے یا جن وجوہات کے پیش نظر معاہدہ کیا تھا وہ باقی نہیں رہیں، تو اسے بلا تامل توڑ ڈالے لیکن یہ بھی ضروری کہ اس قسم کی عہد شکنی کے لئے نہایت نگاہ فریب دلائل بہم پہنچائے جائیں۔
امریکہ میکیاؤلی سیاست پر اب تک عمل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے متعلق پاکستان کی پالیسی پہلے دن سے لے........