Insan Ka Lughvi Matlab |
آج کل میری آنکھ وہ کچھ دیکھ رہی ہے جو ابو ہمیں بچپن سے بتاتے آئے ہیں جب پوری دنیا میں پاک فضائیہ کا ڈنکا ایک دفعہ پھر بج رہا ہے یہ وہ وقت ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے ایرانی حدود میں داخل ہو کر وہ تاریخ رقم کر دی ہے جس نے پوری دنیا کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور آسمان کی فضاؤں میں پاک وطن کا راج ہے۔ اسرائیل نے جو گھناؤنا منصوبہ بنایا تھا پاک فضائیہ نے اس کا منہ تورڑ جواب دیا، تاریخ کا سب سے بڑادفاعی، سفارتی اور فضائی دھماکا ہو چکا ہے۔
پا کستان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ امت مسلمہ کا محافظ ہے۔ پاک فضائیہ کے f-16 اور f-17 طیارے ایرانی حدود میں........