menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sab Mere Bete Hain

36 0
08.08.2026

صدر ایوب انتظار کر رہے تھے۔

ان کے گزشتہ کمانڈنگ آفیسر کا بیٹا ان کے پاس قیدی تھا۔

واقعہ کُچھ یوں ہے کہ سن 1965 میں جب پاک بھارت جنگ اپنے اختتام کے قریب تھی، 22 ستمبر کو، جنگ بندی سے ایک دن پہلے، بھارتی فضائیہ کا ایک ہاکر ہنٹر طیارہ، جسے اسکواڈرن لیڈر کے۔ سی۔ کیری اپّا اڑا رہا تھا، جموں و کشمیر کی عارضی سرحد کے قریب مار گرایا گیا اور وہ پاکستانی افواج کے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔

وہ آزاد بھارت کے پہلے بھارتی کمانڈر اِن چیف، فیلڈ مارشل کوداندیرا مدپا کیری اپّا کا اکلوتا بیٹا تھا۔

پاکستان کے صدر فیلڈ مارشل ایوب خان، تقسیم سے پہلے کیری اپّا کے ماتحت کے طور پر خدمات انجام دے چکے تھے، سو ان کو جب یہ خبر ملی تو........

© Daily Urdu (Blogs)